14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی کے مجرم کو عمر قید، جرمانے کی سزا کا حکم

14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی کے مجرم کو عمر قید، جرمانے کی سزا کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میاں شاہد جاوید نے سولہ سالہ لڑکی سے بداخلاقی کے مجرم کو عمر قید کی سزاسنادی۔ عدالت نے مجرم محمد نوید کو عمر قید کی سزا اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی مجرم کے خلاف تھانہ ہئیر میں بداخلاقی اور تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا تھا پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ مجرم نے گھر میں گھس کر متاثرہ لڑکی سے بداخلاقی کی۔

مزید :

علاقائی -