تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ میں موٹرسائیکل چور گینگ متحرک

تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ میں موٹرسائیکل چور گینگ متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ میں موٹرسائیکل چور گینگ متحرک آئے روز موٹرسائیکل چوری ہونا معمول بن گیا پولیس چور پکڑنے میں ناکام تفصیلات کے مطابق تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا چور معمول سے اک دوکا موٹر سائیکل چوری کر کے رفو چکر ہو جاتے ہیں گزشتہ روز دن  دیہاڑے فارسی چوک اٹاری پنڈ سے نامعلوم چور سیون ٹی موٹر سائیکل نمبر ایل ای ایکس 1405 لے گیا ایمرجنسی پولیس کو بھی فوری اطلاع دی لیکن پولیس نے کوئی رسپانس نہ دیا شہری قدیر نے اندراج مقدمہ کیلئے تھانے درخواست دیدی۔ 

مزید :

علاقائی -