ٹریفک وارڈن کی معمرشخص کو کندھوں  پراٹھا کر سڑک پار کروانے کی ویڈیو وائرل

 ٹریفک وارڈن کی معمرشخص کو کندھوں  پراٹھا کر سڑک پار کروانے کی ویڈیو وائرل

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک وارڈن نے ضعیف العمر شخص کو کندھوں پراٹھا کر سڑک پار کروائی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سی ٹی او لا ہو ر منتظر مہد ی  نے وارڈن کو شاباش دی اور اس کے لئے تعریفی سند کا بھی اعلان کیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ٹریفک وارڈن کے اس انسانی جذبے کو خوب سراہا جارہا ہے۔

مزید :

علاقائی -