قومی وطن پارٹی کے ضلعی سینئر وائس چیر مین سید شہنشاہ باچا کی رسم قل آج ہوگی
صوابی(بیورورپورٹ)ضلع کونسل صوابی کے سابق رکن، بزرگ سیاستدان اور قومی وطن پارٹی کے ضلعی سینئر وائس چیر مین سید شہنشاہ باچا گذشتہ روز انتقال کر گئے انہیں آبائی قبر ستان واقع موضع اسماعیلہ سیرئی میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ نادرا آفس تحصیل رزڑ کے انچارج سید اعظم باچا کے والد تھے۔ مرحوم کی رسم قل آج بروز ہفتہ ان کے آبائی گاؤں اسماعیلہ میں ادا کی جائے گی۔