موضع ڈاگئی م،دودھ فروش کا کمسن بیٹاگرم دودھ سے جھلس کر جاں بحق

موضع ڈاگئی م،دودھ فروش کا کمسن بیٹاگرم دودھ سے جھلس کر جاں بحق

  

صوابی (بیورورپورٹ) موضع ڈاگئی م،دودھ فروش کا کمسن بیٹاگرم دودھ سے جھلس کر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق موضع ڈاگئی میں ایک دودھ فروش سبحان اللہ معمول کے مطابق دودھ ابلنے کے بعد بڑے برتن میں رکھا تھا اس دوران ان کا کمسن چار سالہ بچہ محمد یونس اچانک ابلے ہوئے دودھ سے بری طرح جھلس گئے اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -