اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام روڈ کاروان 3نومبر کو تیمرگرہ میں ہو گا 

 اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام روڈ کاروان 3نومبر کو تیمرگرہ میں ہو گا 

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ) اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام روڈ کاروان 3نومبر کو تیمرگرہ میں ہو گا،ناظم اعلی حمزہ محمد صدیقی خطاب کر ینگے،کاروا ن کے لے تیاریاں مکمل۔اس حوالے سے انفارمیشن سیکرٹری ادریس خان نے میڈیا کو بتا یا کہ تیمرگرہ گور گوری چوک کے مقام پرحقو ق طلبہ روڈ کاراون میں ضلع بھر سے ہزاروں طلبہ شریک ہونگے،تیمرگرہ مقام کے زیر اہتمام  روڈ کاروان سے مرکزی ناظم اعلی حمزہ محمد صدیقی،صوبائی ناظم کلیم اللہ اور دیگر ذمہ دران خطاب کر ینگے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -