ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے بورڈ آف سٹڈیز کا دوسرااجلاس

  ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے بورڈ آف سٹڈیز کا دوسرااجلاس

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے بورڈ آف سٹڈیز کا دوسرااجلاس، ڈین آف سوشل سائنسز پروفیسرڈاکٹر عرب ناز نے صدارت کی، شعبہ آرکیالوجی کے ایچ او ڈی جان محمد، پشاور یونیورسٹی کے پروفیسرڈاکٹر گل رحیم، ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین سیویلائزیشن کے ڈائریکٹرڈاکٹر غنی الرحمان، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے اسسٹنٹ پروفیسرسہیل خان، پوسٹ گیجویٹ کالج تیمرگرہ کے اسسٹنٹ پروفیسرسلیم اللہ اور شعبہ آرکیالوجی کے فیکلٹی ممبرز نے اجلاس میں شرکت کی،ممبرزبورڈ آف سٹڈیز نے ایچ او ڈی جان محمد اور فکلٹی ممبرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شعبہ اارکیالوجی کی مزید بہتری کے لئے مفید تجاویز پیش کیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -