پبی،این سی او سی احکامات  ضلعی انتظامیہ کا ویکسینیشن نہ کرنیولوں کیخلاف کارروائیاں 

پبی،این سی او سی احکامات  ضلعی انتظامیہ کا ویکسینیشن نہ کرنیولوں کیخلاف ...

  

پبی (نما ئندہ  پاکستان)  لازمی ویکسینیشن نظام کے تحت کاروائیاں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا لازمی ویکسینیشن نظام کے تحت مؤثرکاروائیاں خلاف ورزیوں پر متعدد افراد پر 80000روپے جرمانہ عا?د, 5 بزنس سروسز سیل کر دئے گئیتفصیلات:اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عمر وقار,اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ اظہر ظہور, ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ-1 محمد عمر خان, ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ-2 قلات خان وزیرنے  پٹرول پمپس, دوکانات, اڈوں,پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر علاقوں میں لازمی ویکسینیشن کے تحت کاروائی کی۔ کورونا ویکسینیشن نہ کرانے پر 11 افراد پر 80000 روپیتک جرمانہ عائد کیا گیا۔ جبکہ غیر ویکسین شدہ افراد کو خدمات مہیاء کرنے پر05 بزنس سروسز سیل کردئے گئے۔انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں غیرویکسین شدہ افراد کو موقع پر ویکسینیشن کروارہے ہیں۔ ہوٹلز, ریسٹورانٹس, شاپنگ مالز, پٹرول پمپس اور ٹرانسپورٹ اڈوں اور پبلک گاڑیوں سمیت دیگر سروسز میں لازمی کورونا ویکسینیشن جاری ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -