وزیراعظم عمران خان آج  قوم سے خطاب کریں گے

  وزیراعظم عمران خان آج  قوم سے خطاب کریں گے

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان آج (ہفتہ کو) قوم سے خطاب کریں گے اور کالعدم تنظیم کے احتجاج کے دوران  پرتشدد واقعات کے  بعد پیداشدہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم علمائے کرام سے بھی ملاقات کرینگے۔ 

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -