پاکستان سے شکست پر اہم افغان طالبان رہنما ء کا شاعرانہ ردعمل

 پاکستان سے شکست پر اہم افغان طالبان رہنما ء کا شاعرانہ ردعمل

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان کی افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست پر افغان طالبان کے اہم رہنما انس حقانی نے شاعرانہ انداز ردعمل کا اظہار کیا۔انہوں نے افغانستان کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا ’گرتے ہیں،شہسوارہی میدان جنگ میں، وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے۔

شاعرانہ ردعمل

مزید :

صفحہ اول -