آلودگی، لاہور دنیا بھر میں سرفہرست ائیر کوالٹی انڈیکس 263 تک پہنچ گیا
لاہور(جنر ل رپورٹر) آلودگی کے اعتبار سے لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا بھر میں سرفہرست، باغوں کے شہر کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 263 تک پہنچ گیا۔باغوں کے شہر کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 263 تک جا پہنچا گیا، 474 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ فتح گڑھ کا علاقہ سرفہرست 448 اے کیو آئی کے ساتھ ڈیفنس فیز 8 دوسرے نمبر پر ہے۔شہر کے دیگر علاقوں میں بھی آلودگی کے تناسب میں اضافہ، ریکارڈ انارکلی بازار میں ائیر کوالٹی انڈیکس 316 ریکارڈ کیا گیا کینٹ کے متعدد علاقوں میں 290 اے کیو آئی رہا ہے، اڈہ پلاٹ رنگ روڈ پر ائیرکوالٹی انڈیکس 280 ریکارڈ کیا گیا۔
آلودگی