سعید غنی کی تقسیم اسکوائر  سے ترک قوم کو مبارکباد

  سعید غنی کی تقسیم اسکوائر  سے ترک قوم کو مبارکباد

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے ترکی کے قومی دن پر استنبول کے مشہور تقسیم اسکوائرسے ترک قوم کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر تقسیم اسکوائر سے اپنی تصاویر جاری کیں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے ترک زبان اور پھر انگریزی میں ترک قوم کو قومی دن ک مبارکباد دی۔سعید غنی نے اپنے ٹوئٹ میں پاک ترک دوستی زندہ باد بھی لکھا۔

مزید :

صفحہ اول -