رحیم یارخان:نمبر کم آنے پر طالب علم دلبرداشتہ،زہر پی کر خودکشی کی کوشش

رحیم یارخان:نمبر کم آنے پر طالب علم دلبرداشتہ،زہر پی کر خودکشی کی کوشش

  

  رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) بارہویں کلاس میں 20 نمر کم آنے پر 18 سالہ نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی خاطر زہریلا سپرے پی لیا   تفصیل کے مطابق چک(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

 50 کے رہائشی 18 سالہ احمد محبوب نے اپنے دوست سے 20 نمبر کم آنے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرنے کی خاطر زہریلا سپرے پی لیا حالت غیر ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

کوشش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -