میا ں چنو ں،کروڑوں کی لاگت سے نیا گریڈ اسٹیشن بنانیکا فیصلہ

  میا ں چنو ں،کروڑوں کی لاگت سے نیا گریڈ اسٹیشن بنانیکا فیصلہ

  

میاں چنوں، محسن وال (نمائندہ خصوصی، نمائند ہ پاکستان)میاں چنوں 47 کروڑ روپے کی لاگت سے نیا گریڈ اسٹیشن تعمیر کیا جارہا ہے جو ایک سال کے عرصہ میں (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

تعمیر کیا جائے گا گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے میاں چنوں کے نواحی چکوک اور انڈسٹریل اسٹیٹ کو بجلی کی فراہمی میں آسانی ہوگی موسی ورک کے قریب نئے میپکو گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پانی و بجلی پیر ظہور حسین قریشی  نے  خطاب کیا  اس موقع پر ایڈیشنل چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان ظفر اقبال گل نے کہا کہ یہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پانی و بجلی پیر ظہور حسین قریشی کی دلچسپی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے گرڈ اسٹیشن کے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی پیر علی عباس. ضلعی جرنل سیکرٹری پی ٹی آئی چوہدری جمشید شوکت. چیئرمین میونسپل کمیٹی چوہدری ندیم اختر. وائس چیئرمین با محمد رمضان، سید ایاز محمود گیلانی، شہزاد آصف ببی، نوجوان سیاسی رہنما چوہدری وسیم شہزاد، میاں عبدالروف صدر غلہ منڈی، سمیت معززین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -