صوبہ بھر میں اشتہاری ملزم گرفتار کرنیکا حکم، ڈی پی اوز کومراسلہ

صوبہ بھر میں اشتہاری ملزم گرفتار کرنیکا حکم، ڈی پی اوز کومراسلہ

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پنجاب پولیس نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ واپنے اپنے اضلاع میں واقع تھانوں کے (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

اشتہاری ملزمان کو فوری گرفتار کے لئے تمام توانائیں بروئے کار لائیں ار ان اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کی جائیں اس کے علاوہ پولیس کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ چالان بروقت عدالتوں میں پیش کرنے کے عمل کو یقینی بنائیں ایسا نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مراسلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -