عوامی ترقی کیلئے اقدامات تیز،جلد تبدیلی نظر آئے گی، علی رضا دریشک

عوامی ترقی کیلئے اقدامات تیز،جلد تبدیلی نظر آئے گی، علی رضا دریشک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 جام پور( نامہ نگار)   حکومت جنوبی پنجاب کے اضلاع کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے کئی اقدامات کر رہی ہے۔ بلدیاتی نظام میں خواتین بڑھ چڑھ کرکے(بقیہ نمبر42صفحہ7پر)
 حصہ لیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری وسابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی رضا خان دریشک نے ضلع صدر خواتین ونگ راجن پور میڈیم رکیہ بی بی گڈن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب کے اضلاع کی ترقی کے لیے فنڈز کا کوٹہ مختص کیا ہے جوکہ ان علاقوں پر خرچ ہو رہا ہے۔اسی طرح ملازمتوں میں بھی مناسب نمائندگی دی ہے۔ بلدیاتی نظام میں خواتین بڑھ چڑھ کرکے حصہ لیں۔ راجن پور میں ضلع اسمبلی اور تحصیل کونسل جام پور۔ راجن پو رمیں دریشک گروپ بڑھ چڑھ کرکے حصہ لے گا۔ ضلع صدر پارٹی امور کے علاوہ تنظیم سازی اور ملکی اورعلاقائی سیاسی صورت حال کے بارے میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی کو اگاہ کیا۔ بعدازاں بلدیاتی نظام کے تحت متوقع بلدیاتی الیکشن میں امیدواروں کے نام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
دریشک