ٹاؤن کمیٹی ڈہرکی، فنڈز،دکانوں کے کرائے کرپشن کی نذر، مسائل میں اضافہ

ٹاؤن کمیٹی ڈہرکی، فنڈز،دکانوں کے کرائے کرپشن کی نذر، مسائل میں اضافہ

  

ڈہرکی(نامہ نگار) ضلع گھوٹکی کی امیر ترین ڈہرکی ٹاؤن کمیٹی کا منتخب نمائندوں اور  افسران نے ملکر دیوالیہ نکال دیا ہے(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

 ٹاؤن کوگورنمنٹ سے ہر ماہ 1کروڑ75لاکھ روپے سے زائد ملنے والا فنڈزاور ایک سوسے زاید ٹاؤن کی دوکانوں کاکرایہ اور لاکھوں روپے شہر سے دیگر ملنے والا ٹیکس منتخب نمائندوں اور  افسران کی کی نظر ہونے لگا  ہے۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -