جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت  کا دورہ ملتان،تیاریاں شروع

جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت  کا دورہ ملتان،تیاریاں شروع

  

  ملتان ( سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

 قیادت 12-14 نومبر ملتان کا تین روزہ دورہ کرے گی۔امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے اس سلسلہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ ملتان کی سیاست اور کارکنان جماعت کے حوصلوں کو نئی اڑان دے گا مرکزی قائدین میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سمیت سیکرٹری جنرل امیرالعظیم،لیاقت بلوچ،پروفیسر ابراھیم،معراج الہدی صدیقی،وقاص انجم جعفری اور اظہر اقبال حسن شامل ہونگے۔امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے بتایا کہ مرکزی قیادت کے اس تین روزہ دورہ کے لیے جامع اور مؤثر حکمت عملی ترتیب دے لی گئی ہے۔

تیاریاں شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -