میاں چنوں میں ڈاکو راج،وارداتیں تیز
میاں چنوں (نمائندہ پاکستان) تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
میں مقامی صحافی محمداکرم سندھی سابق صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ میاں چنوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات میں تین موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوں نے علامہ اقبال روڈ نزد غوثیہ مسجد ایک سی ڈی موٹرسائیکل 25 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہوگئے دوسری واردات تھانہ چھب کلاں کے نواحی گاں 102 پندرہ ایل میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکوں نے محمد زاہد سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔
واردات