ورلڈ کپ میلہ،رائل آرچرڈ ملتان میں بڑی سکرین نصب

ورلڈ کپ میلہ،رائل آرچرڈ ملتان میں بڑی سکرین نصب

  

ملتان(پ ر)رائل ارچرڈ ملتان  میں ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان کے تمام میچز ایس ایم ڈی پر دکھانے کا اہتمام کیا گیا رائل ارچرڈ کے رہائشیوں، ممبران شائقین (بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

کرکٹ کی ایک بڑی تعداد بڑی سکرین پر میچ دیکھ کر انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ھے اور رائل ارچرڈ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ھے  رائل ارچرڈ ملتان کے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ ملک عبد الروف   نے  ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم اور پاکستانیوں کو مبارک دی ھے ملک عبد الروف کا کہنا ھے ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ ہونیوالے  تمام میچ رائل ارچرڈ میں بڑی سکرین پر دکھانے سے یہاں کے رہائشی وممبران خوشی اور مسرت کا اظہار کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ یہاں  کے رہائشیوں کو بہتر تفریح سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ھے ملک عبد الروف نے مزید کہا ہماری ٹیم کا مورال بلند ھے اور وہ ورلڈ کپ جیت کر پاکستانی قوم تحفہ دینگے

ظرائل آرچر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -