رحیم یارخان:کالے یرقان میں مبتلا50سالہ خاتون جاں بحق

رحیم یارخان:کالے یرقان میں مبتلا50سالہ خاتون جاں بحق

  

 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 50 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

عباسیہ ٹان کی رہائشی 50 سالہ جندن مائی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی۔ 

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -