ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ، ینگ ڈاکٹرز کا چوتھے روز بھی احتجاج، نعرے بازی

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ، ینگ ڈاکٹرز کا چوتھے روز بھی احتجاج، نعرے بازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)ٹیچنگ ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرزکا احتجاج(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
 چوتھے روز بھی جاری رہا جبکہ مختلف وارڈمیں ڈاکٹرز نہ ہونے سے مریضوں کو پریشانی کا سامناکرنا پڑا چیئرمین وائی ڈی اے پنجاب ڈاکٹر نعمان چوہدری اورضلعی صدر ڈاکٹر رحمت اللہ مستوئی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں پہلے ہی ڈاکٹر زاور عملے کی کمی ہے اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو ہم ایمرجنسی اور ٹراما میں ہڑتال کریں گے دریں اثنا ینگ ڈاکٹرز کے ایک وفد نے ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال سے کی اور انہیں ہسپتال میں پیش آنے والے مسائل سے آگاہ کیا ایم ایس نے ینگ ڈاکٹرز کو یقین دلایا کہ متذکرہ مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
احتجاج