لودھراں، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4فرار، ناکہ بندی 

لودھراں، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4فرار، ناکہ بندی 

  

 لودھراں (نمائندہ پاکستان)کلو والا علاقہ تھانہ سٹی کے قریب زیر(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

 حراست ملزم کو چھڑوانے اور تعاقب پر پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ترجمان پولیس کے مطابق 2 موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، ملزم شاہد عرف بنگالی کو چھڑا کر لے گئے تھانہ سٹی ملزم ملزم شاہد کو مال مقدمہ کی برآمدگی کے سلسلہ میں لے کر جا رہی تھی فرار ملزمان کی تلاش کے لئے ضلع بھر کی ناکہ بندی کروا دی گئی پولیس ٹیم نے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے تعاقب شروع کر دیا اور گزشتہ رات4:52 بجے   شکیل نامی شخص سے بستی حافظ والا موضع سدھا  پر 5 کس نامعلوم ملزمان واردات کر کے رسولپور کی طرف فرار ہو گئے تھانہ گیلیوال پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا  جس کے نتیجہ پر پل ڈھوری والی پر  ملزمان نے پولیس پارٹی پر  سیدھی فائرنگ شروع کردی پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت ڈاکوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیافائرنگ سے ملزم شاہد عرف بنگالی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیاہلاک  ہونے والاملزم شاہد عرف بنگالی، قتل، راہزنی، ڈکیٹی  اور کئی مقدمات میں مطلوب تھافائرنگ کے دوران حملہ کرنے والے نامعلوم ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی صدر زاہد مجید نفری کے ہمراہ   موقع پر پہنچ گئیاور فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے د یں۔پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونیوالے چار ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔

ڈاکوہلاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -