شہباز گل کی وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز گل کی وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
شہباز گل کی وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیشن کورٹ  لاہور نے ہتک عزت سے متعلق کیس میں شہباز گل کی وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

شہباز گل کی جانب سے سیشن کورٹ لاہور میں استدعا کی گئی کہ تاریخ کا علم نہ ہونے پر عدالت پیش نہ ہو سکا ، عدالت وارنٹ گرفتاری کا حکم واپس لے ۔

واضح رہے کہ شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی نے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -