مشکلات سے گزر کر اس مقام پر پہنچنے والے آصف علی کے والد بھی بیٹے کی کامیابی پر خوش، پیغام جاری کر دیا 

مشکلات سے گزر کر اس مقام پر پہنچنے والے آصف علی کے والد بھی بیٹے کی کامیابی پر ...
مشکلات سے گزر کر اس مقام پر پہنچنے والے آصف علی کے والد بھی بیٹے کی کامیابی پر خوش، پیغام جاری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے والے آصف علی کے والد نے بھی بیٹے کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ میں ایک اوور میں چار چھکے لگاکر قومی ٹیم کو جیت دلانے والے آصف علی کے فیصل آباد میں واقع گھر پر جشن کا سماں تھا۔آصف علی کے والد نے بیٹے کی پرفارمنس پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے آصف کو کھیلنے سے روکتے تھے لیکن بعد میں آصف کو سپورٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے آصف کے ہاتھوں کامیابی دلوائی۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -