چیئر مین ایم ایس گروپ آف انڈسٹریز  چوہدری محمد حسین زاہد مدینہ منورہ میں وفات پا گئے

چیئر مین ایم ایس گروپ آف انڈسٹریز  چوہدری محمد حسین زاہد مدینہ منورہ میں ...
چیئر مین ایم ایس گروپ آف انڈسٹریز  چوہدری محمد حسین زاہد مدینہ منورہ میں وفات پا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین ایم ایس گروپ آف انڈسٹریز  اور سابق صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز چوہدری محمد حسین زاہد مدینہ منورہ میں وفات پا گئے۔ان کی تدفین مدینہ منورہ میں جنت البقیع میں کی جائے گی اور غائبانہ نماز جنازہ 31اکتوبر بروز منگل  بعد نماز ظہر (1 بج کر 45منٹ پر)ہاکی گراونڈ بالمقابل  شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔

اس بارے میں مزید معلومات کے لیے شہباز حسین سے رابطہ کیا جا سکتا ہے جن کا فون نمبر درج ذیل ہے۔

03028692612