پولیس کا  لڑکے پر تشدد ، وزیر اعلیٰ  نےنوٹس لے لیا 

Oct 30, 2024 | 03:55 PM

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے لاہور کے تھانہ شفیق آباد کے پولیس ملازمین کا لڑکے سے تشدد کر کے چوری کا اقرار جرم کرانے کا نوٹس لے لیا ہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور بلاامتیاز قانونی کارروائی کا حکم دیاہے-

مزیدخبریں