افغان اہلکار کی فائرنگ ، نیٹو اہلکار سمیت دو افراد ہلاک

افغان اہلکار کی فائرنگ ، نیٹو اہلکار سمیت دو افراد ہلاک
افغان اہلکار کی فائرنگ ، نیٹو اہلکار سمیت دو افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان اہلکار کی فائرنگ سے نیٹو اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو حکام نے ہفتے کی رات کو مشرقی افغانستان میں افغان اہلکار کی فائرنگ سے ملک میں موجود اتحادی فوج کے ایک اہلکار اور ایک مقامی کنٹریکٹر کی ہلاکت کی تصدیق کردی تاہم تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔