بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کیا جا سکتا ہے : شجاعت حسین

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کوئی ایک پارٹی یا فوج حل نہیں کر سکتی جبکہ بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ ہوسکتا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کاکہنا تھا کہ بلوچستان کے مسئلے کو کوئی ایک شخص حل نہیں کر سکتا جبکہ بلوچستان میں امن و امان کا قیام سب کافر ض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت سندھ حکومت کا حصہ ایک طرف سے ہے اورنہیں بھی ہے ۔