چوہدری شجاعت کی پیر پگارا کو دوبارہ حکومت میں شمولیت کی دعوت

چوہدری شجاعت کی پیر پگارا کو دوبارہ حکومت میں شمولیت کی دعوت
چوہدری شجاعت کی پیر پگارا کو دوبارہ حکومت میں شمولیت کی دعوت

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پیر پگارا کو حکومت میں دوبارہ شمولیت کے لیے دعوت دیدی ہے ۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مشاہد حسین ، پیر پگارا سے ملاقا کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں ان کے درمیان ملاقات جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقا ت کے دوران چوہدری شجاعت حسین اور مشاہد حسین کی جانب سے پیر پگارا کو دوبارہ حکومت میں شامل ہونے کی پیش کش کر دی گئی ہے جس پر پیر پگارا کا جواب ابھی سامنے نہیں آیا ۔

مزید :

کراچی -