چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے قرضہ دینے سے انکار

چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے قرضہ دینے سے انکار
چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے قرضہ دینے سے انکار

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے کے لیے فوری فنڈ دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ ذائع کے مطابق چین نے منصوبے کے لیے فنڈ کو سیف سٹی ہاﺅسنگ منصوبے سے مشروط کر دیا ہے جبکہ چینی ایگزم بینک نے نیلم جہلم منصوبے کے لیے 44کروڑ 80لاکھ ڈالر قرضہ دینے کا وعدہ کیاتھا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی حکام کے مطابق سیف سٹی منصوبہ شروع کر کے ٹھیکہ چینی کمپنی ہواوے کو دیا جائے جبکہ سیف سٹی کا منصوبہ سپریم کورٹ آف پاکستان غیر قانونی قرار دے چکی ہے اور منصوبے کو 54کروڑ 80لاکھ ڈالر شارٹ فال کا سامنا ہے ۔

مزید :

بزنس -