باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ، ایک اہلکار ہلاک

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ، ایک اہلکار ہلاک
باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ، ایک اہلکار ہلاک

  

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارنے نصب بم کے دھماکے سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور دوزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کا نشانہ بنایاگیاہے ۔

مزید :

کرّم -