Jan 28, 2023 | 18:13:PM
Jan 28, 2023 | 18:04:PM
Jan 28, 2023 | 15:02:PM
لسبیلہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دو موٹرسائیکلوں اور جیپ میں تصاد م کے نتیجے پانچ افراد جاںبحق ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔
You are subscribed Successfully