لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ ، پانچ افراد جاں بحق

30 ستمبر 2012 (17:08)

لسبیلہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دو موٹرسائیکلوں اور جیپ میں تصاد م کے نتیجے پانچ افراد جاںبحق ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

مزیدخبریں