سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا

سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا
سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے آغاز سے قبل ہی کروڑوں روپے کا سٹہ لگ چکا ہے جبکہ سٹہ بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا ہے ۔ دبئی اور جنوبی افریقہ سے بکیوں نے اپنے انٹر نیٹ پیغام میں بھارت کے حق میں رائے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سٹے بازوں کے مطابق بھارت کا ریٹ 80پیسے جبکہ پاکستان کا ریٹ 20پیسے ہے۔

مزید :

بزنس -