ڈی جی خان میں پنچائیت نے 11سالہ لڑکی کو ونی کر دیا

ڈی جی خان میں پنچائیت نے 11سالہ لڑکی کو ونی کر دیا
ڈی جی خان میں پنچائیت نے 11سالہ لڑکی کو ونی کر دیا

  

ڈیرہ غازی خان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنچائیت نے پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کی 11سالہ بہن کو ونی کر دیا ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے 200افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے پنچایت کے سرپنچ سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے رہائشی ایک لڑکے نے پسند کی شادی کی جس پر پنچائیت بلائی گئی جس نے لڑکے کی بہن کو ونی کر نے کا فیصلہ سنایا ۔

مزید :

ڈیرہ غازی خان -