مزدور کی صحت و سلامتی کی ضمانت دیئے بغیر معاشی ترقی کا تصور ممکن نہیں ،راجہ اشفاق

مزدور کی صحت و سلامتی کی ضمانت دیئے بغیر معاشی ترقی کا تصور ممکن نہیں ،راجہ ...

  

                                    لاہور ( خبرنگار )صوبائی وزےر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرورنے کہا ہے کہ مزدور کی صحت اور سلامتی کی ضمانت دئےے بغےرمعاشی ترقی کا تصورناممکن ہے ۔سوشل سکےورٹی ہسپتال ملتان روڈ مےں رحمت العالمےن کارڈےالوجی سنٹر کے قےام سے امراض قلب مےں مبتلا مزدوروں کو علاج معالجے کی جدےد سہولےات مےسر آئےں گی۔ان خےالات کا اظہارصوبائی وزےر راجہ اشفاق سرورنے مزدوروں اور ورکرزکے لےے پنجاب حکومت کی طرف سے علاج معالجے کی سہولےات بہتر بنانے کے لےے کےے جانے والے اقدامات کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سوشل سےکورٹی کے تحت کام کرنے والے ہسپتالوںاور ڈسپنسرےوں مےں مزدوروں اور ورکرز سمےت ان کے بچوں اور والدےن کو علاج معالجے کی جدےد سہولےات فراہم کی جارہی ہےں ۔صوبائی وزےر نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے مزدوروں کے بچوں کے لےے فےصل آباد شہر مےں زےر تعمےر مےڈےکل کالج تکمےل کے آخری مراحل مےں ہے جہاں اگلے سال کلاسز کا اجراءکردےا جائے گا۔صوبائی وزےر نے کہا کہ کسی بےماری اور حادثات کی صورت مےں مزدوروں کو علاج معالجے کی بہترےن سہولےات کی فراہمی کے لےے حکومت پنجاب تمام وسائل صرف کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سنگےن بےماری کی صورت مےں مرےضوں کو پنجاب کے بڑے ہسپتالوں مےں رےفر کرنے کے علاوہ بےرون ملک علاج کے لےے بھی بھےجواےا جاتا ہے اس کے تمام اخراجات محکمہ برداشت کرتا ہے ۔اسی حوالے سے کام کے دوران بازو سے محروم ہوجانے والے اےک ورکرکو انڈےا سے متبادل بازو لگوا کراس قابل بناےا گےا ہے کہ وہ اپنا روز گار دوبارہ شروع کرسکے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر مےں بھٹہ مزدوروں سمےت صنعتی اداروں مےں کام کرنے والے ورکرز کے مےڈےکل کارڈبنانے کے لےے تمام ضروری اقدامات کےے گئے ہے۔سوشل سکےورٹی ہسپتال ملتان روڈمےں مزدوروں اور ورکرز کو صحت سے متعلقہ تمام شعبوں مےں علاج معالجے کی مفت اور جدےد سہولےات فراہم کی جارہی ہےں ۔رحمت العالمےن کارڈےالوجی سنٹر کے قےام سے مزدور مرےضوں کو اےن جی او گرافی اور اےن جی او پلاسی جےسے مہنگے علاج کی مفت سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔انہوں نے بتاےا کہ ہسپتال مےں ڈےنگی اورخسرہ سے بچاو¿ اور اس کے علاج کے لےے علےحدہ کاو¿نٹر اور ورارڈز مختص کےے گئے ہےں۔اس کے علاوہ ہسپتال مےں مرےضوں کے مفت ٹےسٹ وغےرہ کے لےے سہولےات بھی فراہم کی جارہی ہےں جبکہ کسی شکاےت کی صورت مےں ٹال فری نمبر کے ذرےعے فوری طورپر شکاےات کا ازالہ بھی کےا جاتا ہے ۔صوبائی وزےر نے سوشل سکےورٹی ہسپتالوں اور ڈسپنسریوں مےں ادوےات کی فراہمی اور صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لےے متعلقہ حکام کو ہداےات جاری کیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -