پوری قوم زلزلہ زدگان بھائیوں کی بھرپور مدد کرے، محمد شفیق قادری

پوری قوم زلزلہ زدگان بھائیوں کی بھرپور مدد کرے، محمد شفیق قادری

  

    ٍ                            لاہور (پ ر) تنظیم خدمت خلق پاکستان کے چیئرمین محمد شفیق قادری دےنی و سماجی رہنما نے بلوچستان کے ضلع آواران مےں دوبارہ زلزلہ اور اسکے نتےجہ مےں دو درجن کے قرےب افراد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ مشکل کی اس گھڑی مےں پوری قوم زلزلہ زدگان بھائیوں کی بھرپور مدد کرے، یہ ہم سب کا دےنی ، ملی اور قومی فرےضہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -