صفائی اور سیکیورٹی انتظام معیار کے مطابق ہے، جاوید شاکر

صفائی اور سیکیورٹی انتظام معیار کے مطابق ہے، جاوید شاکر

  

                                لاہور(کلچرل رپورٹر) سمن آباد ٹاﺅن و حدت روڈاتوار بازار کے انچارج جاوید شاکر نے کہاکہ اتوار بازار میں صفائی اور سیکورٹی کا انتظام بہت اچھا ہے صفائی بھی روز کی جاتی ہے اور اسی طرح سیکورٹی کابھی خاص انتظام کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے اور اس حوالے سے ہم اپنا کام کررہے ہیں عوام کو جو شکایات ہوتی ہیں ہم ا ن کا بھی ازالہ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہاں پر کوئی بھی مہنگے داموں چیزیں فروخت نہیں کررہا ہے جو چیز جتنے کی مقرر کی گئی ہے اتنی ہی قیمت میں وہ فروخت کی جارہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -