وزیر اعظم نے دو ٹوک موقف پےش کر کے ثابت کر دیا کہ پاکستان کسی کے آگے جھکنے والا نہےں، احسان گنجیال

وزیر اعظم نے دو ٹوک موقف پےش کر کے ثابت کر دیا کہ پاکستان کسی کے آگے جھکنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                                            لاہور (پ ر) مسلم لےگ ن کے رہمنا ملک احسان گنجیال نے جنرل اسمبلی اقوام متحدہ مےں مسلم لےگ ن کے قائد وزیر اعظم مےاں نواز شرےف کی تقریر کو پاکستانی قوم کے جذبات کی حقیقی عکاسی قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان مےاں محمد نواز شرےف نے پاکستان کا دو ٹوک موقف پےش کر کے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان امریکہ سمیت کسی کے آگے جھکنے والا نہیں اور اپنی خودمختاری اور سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہےں کرے گا