امریکہ میں نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر 2کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا معطل کردیا گیا

امریکہ میں نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر 2کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا ...

  

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ میں نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر 2کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا معطل کردیا گیا۔ اترجمان اسٹرٹیجک کمانڈ کے مطابق امریکی نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر 2کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا معطل کردیا گیا ہے۔وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا سے نیول کرمنل انویسٹی گیشن انکوائری کررہی ہے۔ وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا کی معطلی کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -