جرمنی ¾ گیس پلانٹ میں آگ لگنے اور دھماکے سے 16 افراد زخمی
ہیمبرگ (این این آئی)جرمنی میں گیس پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد دھماکے سے 16 افراد زخمی ہو گئے جن میں تین کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں کاخدشہ ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ہوف مین گیس پلانٹ کے ایک کلو میٹر تک کے اطراف کو خالی کرا لیا ہے،لڈوگشیفن شہر کے نزدیکی گاو¿ں ہارٹتھاو¿سن کے تین ہزار رہائشیوں کو فوری طور پر گاو¿ں چھوڑنے کا حکم دیا گیافائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے اور کارکن امدادی کاموں میں مصروف ہیں،ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔