سویڈش کے وزیراعظم فریڈرک اور میکسیکو کے صدر اینرکیو پینا کے درمیان ملاقات

سویڈش کے وزیراعظم فریڈرک اور میکسیکو کے صدر اینرکیو پینا کے درمیان ...

  

   

میکسیکو سٹی (این این آئی)سویڈش کے وزیراعظم فریڈرک اور میکسیکو کے صدر اینرکیو پینا کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے میکسیکو سٹی میں ملاقات ہوئی ۔دونوں رہنماﺅں نے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے جس کے تحت سرمایہ کاری کو وسیع دینے اور تجارتی تبادلے میں آسانیاں دینا ہے تاکہ دونوں ممالک کی سامایہ کاری کو مزید فروغ دیا جاسکے۔میکسیکو میں حالیہ بارشی طوفان سے ہلاک ہونے والوں کے لیے سویڈش کے وزیراعظم کا کہنا تھا سویڈش کی حکومت اور عوام میکسیکو کے اس سانحے میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -