آن لائن جعلی اشیاءبیچنے والوں کیخلاف امریکی حکام کا کریک ڈاﺅن ، جرمانے

آن لائن جعلی اشیاءبیچنے والوں کیخلاف امریکی حکام کا کریک ڈاﺅن ، جرمانے

  

واشنگٹن (اے پی پی)آن لائن جعلی اشیاءبیچنے والوں کو شدید دھچکا ، سرگرمیوں کو شفاف بنانے کیلئے حکام نے کریک ڈاﺅن شروع کر دیا۔ بھاری جرمانہ بھی کیا گیا۔ گزشتہ روز نیو یارک کے ریاستی اٹارنی جنر ل نے 19کمپنیوں کوحکم دیا ہے کہ آن لائن کمپنیاں جعلی کاروباری سرگرمیاں روک دیں اور اپنی سرگرمیوں کے باعث ویب سائٹس پر جعلی تبصرے کرنے پر جامانے بھی ادا کریں۔ حکام نے کہاکہ پوری طرح سے تحقیقات کرلیں ان کمپنیوں کی جعلی کاروباری سرگرمیاں روکنے کے ساتھ ساتھ انہیں 3لاکھ 50ہزار ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

مزید :

عالمی منظر -