بحرین ¾حکومت کےخلاف احتجاجی مظاہرے ¾ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

بحرین ¾حکومت کےخلاف احتجاجی مظاہرے ¾ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

  

مناما (این این آئی) بحرین میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ¾پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ¾ پولیس نے کئی افراد کو گرفتار کرلیا بحرین میں ایک بار پھر حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے نے مناما کو لپیٹ میں لے لیا مظاہرین اپوزیشن رہنما خلیل المرزوق کی تصاویر تھامے حکومت مخالف نعرے لگارہے تھے، وہ حماد بن عیسٰی الخلیفہ کی حکومت سے برطرفی کا مطالبہ کررہے تھے۔ مظاہرین کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہرہ پرامن تھا احتجاج میں خواتین اور بچوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔

مزید :

عالمی منظر -