بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیرمیں خوف ودہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے، متحدہ جہاد کونسل

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیرمیں خوف ودہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے، متحدہ جہاد ...

  

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مجاہد تنظیموںکے اتحاد متحدہ جہاد کونسل نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوںنے مقبوضہ علاقے میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق متحدہ جہاد کونسل کے ترجمان نے سرینگر میں جاری بیان میں کہا کہ بھارتی فوجی پہلے بے گناہ شہروںکوقتل کر تے ہیں اور اسکے بعد کرفیو نافذ کر کے لوگوں کی نقل و حرکت پر قدغن لگا دیتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ فوجیوںنے گو ل، شوپیاں اور کپواڑہ میں بے گناہ لوگوں کو قتل کیا۔

مزید :

عالمی منظر -