امریکی ایوان نمائندگان نے مالیاتی بل کی منظوری دیدی ، اوباما ہیلتھ کیئر بل موخر

امریکی ایوان نمائندگان نے مالیاتی بل کی منظوری دیدی ، اوباما ہیلتھ کیئر بل ...

  

واشنگٹن (اے پی پی)امریکی ایوان نمائند گان نے حکومت کو زیادہ مالی وسائل کی فراہمی کیلئے پیش کئے گئے مالیاتی بل کی بھاری اکثریت سے منظوری دیدی ، تاہم صدر باراک اوباما کے ہیلتھ کیئر پروگرام کو ایک سال کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے ۔ اپوزیشن جماعت ریپبلکن کے اکثریتی ایوان میں مالیاتی بل کے حق میں 231جبکہ مخالفت میں 191ووٹ آئے ۔ ادھر ایوان میں اکثریتی جماعت کے سربراہ ہیری ریڈکاکہنا تھا کہ وہ صدر باراک اوباما کے ہیلتھ کیئر پروگرام کو کسی صورت منظور نہیںہونے دینگے۔

مزید :

عالمی منظر -