پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کا سانحہ قصہ خوانی بازار کے خلاف مظاہرہ

پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کا سانحہ قصہ خوانی بازار کے خلاف مظاہرہ

  

                                    لاہور ( خبرنگار )پاکستان تحر ےک انصاف کی مر کزی نائب صدر ڈاکٹر سےمی بخاری کی قےادت مےں پا رٹی خواتےن کا سانحہ قصہ خوانی بازار پشاور کےخلاف کے خلاف اور متاثر ےن سے اظہار ےکجہتی کےلئے لبرٹی چوک مےں مظاہرہ ‘وفاقی حکو مت سے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان کی تجاوےز کے مطابق حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کر دےا ۔ ڈاکٹر سےمی بخاری کی قےادت مےں ہونےوالے مظاہرے مےں آپا صادقہ سمےت تحر ےک انصاف کی خواتےن اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی جنہوں نے قصہ خوانی بازارمےں اتوار کے روز ہونےوالی دہشت گردی کے خلاف ہاتھوں مےں بےنرز اور پلے کارڈ بھی پکڑ رکھے تھے جن پر دہشت گردی کے خلاف اور متاثر ےن کے ورثاءسے اظہار ےکجہتی کےلئے نعرے درج تھے ۔

تحر ےک انصاف کی مر کزی نائب صدر ڈاکٹر سےمی بخاری نے کہا ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے حکو مت کو طالبان سے مذاکرات مےں اےک منٹ کی بھی تاخےر نہےں کر نی چاہےے ۔ انہوں نے کہ آل پارٹےز کا نفر نس مےں طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے فےصلے کو کئی روز گز ر چکے ہےں لےکن حکو مت نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حکمت عملی نہےں بنائی جسکی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات مےں اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکو مت فوری طور پر دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے عمران خان کی تجوےز پر عمل کر ےں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -