وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف 5 اکتوبر کو فریضہ حج اداکرنے کےلئے روانہ ہوں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف 5 اکتوبر کو فریضہ حج اداکرنے کےلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                                    لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف5اکتوبر کو فریضہ حج کی ادائیگی اور حج اپریشن2013ءکی نگرانی کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ وزیر مملکت پیر حسنات شاہ کی روانگی بھی متوقع ہے۔ وفاقی وزیر کے ساتھ ان کا سٹاف اور دیگر افراد بھی جا رہے ہیں۔