گوہر ٹریول کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج ہو گا

گوہر ٹریول کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                                    لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر گوہر ٹریول کے عازمین کا حج تربیتی پروگرام آج فردوس بریں شادی ہال نزد ڈاکٹر ہسپتال صبح 10:00بجے سے 1:30 بجے تک ہوگا۔ جس میں عازمین کو حج کی ٹریننگ دی جائے گی اور گردن توڑ اور فلو کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔